@rehan.pti0: 🚨 👈تحریک انصاف قیادت تو بالکل عمران خان کا نام نہیں لے رہے۔ تحریک انصاف سوشل میڈیا نے جس طرح اتفاق سے متنازعہ قانون واپس کیا اس طرح عمران خان کی رہائی کے لیے پریشر کیوں نہیں ڈلتے؟ #سٹریٹ_موومنٹ_خان_کی_رہائی_کیلئے #releaseimrankhan #teamimrantiktok #rehan_pti0 #سٹریٹ_موومنٹ_خان_کی_رہائی_کیلئے @Imran Khan Official