یہ جو شخص میری پوسٹ پڑھ رہا ہے
خدا کرے آپ کے ماں باپ ہمیشہ سلامت رہے
2026-07-10 17:30:00
1
Vortex Mist :
no doubt 🧐
2026-07-10 06:24:10
1
Sania :
Right 🥺😢
2026-07-10 06:34:45
1
furqan Zafar Arain :
🥺🥺🥺 Same
2026-07-12 09:43:33
0
mrrajpoot4226 :
right
2026-07-11 05:52:40
0
🥀 Rose🥀 :
right
2026-07-11 09:14:13
0
⋆ᥫ᭡𝑯ح𓇢𓆸🌷🌸 :
Qasmy 😭
2026-07-12 16:58:45
0
hijab زادی :
بلکل
2026-07-10 06:52:57
0
xChandni editor 4252 :
or khas tor pr apny 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-10 07:23:42
1
Mahnoor Shehzadi :
Absolutely right
2026-07-10 14:05:16
0
پاگل لڑکا :
right 😭😭😭
2026-07-11 07:56:36
0
zidi princes🤫 :
right 💯
2026-07-10 16:13:34
0
jutt :
bilkul 😭😭
2026-07-10 20:59:20
0
Saim Nasir :
bilkul sai kaha 😭😭😭
2026-07-10 14:40:10
0
mashaimqueen :
bikul aisa hi log asas dekty hain jisy hum khud yatim hoye hain
2026-07-10 09:56:47
1
GRIM GIRL :
یتیمی صرف باپ یا ماں کے سائے سے محروم ہونے کا نام نہیں، بلکہ وہ لمحہ ہے جب زندگی کا سب سے مضبوط سہارا خاموش ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ تقدیر لکھ دیتا ہے، مگر اس تقدیر کا بوجھ انسان اپنی سانسوں پر اٹھاتا ہے۔ جس دن کوئی یتیم ہوتا ہے، اُس دن صرف ایک شخص نہیں بچھڑتا، بلکہ اس کی ہنسی، بےفکری، حفاظت کا احساس اور دنیا پر یقین بھی کہیں کھو جاتا ہے۔ پھر زندگی کی ہر ٹھوکر اسے یہ احساس دلاتی ہے کہ اب اس کے سر پر وہ سایہ نہیں رہا جو ہر مشکل کو اپنے کندھوں پر اٹھا لیتا تھا۔ یتیمی کا درد وہی جانتا ہے جس نے ہر خوشی میں ایک ادھورا پن، ہر عید میں ایک خاموشی، اور ہر دعا میں ایک نام کو آنسوؤں کے ساتھ پکارا ہو۔ دنیا چلتی رہتی ہے، مگر ایک یتیم کے دل میں وقت اکثر اسی دن رک جاتا ہے، جس دن اس کا اپنا ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاتا ہے🥲
2026-07-10 06:20:49
4
To see more videos from user @vortexmistlondon, please go to the Tikwm
homepage.