@bazmi.travel.tour: Great News! South Air is Launching Flights from Bahawalpur Soon. ✅ 🎉 بڑی خوشخبری! ✈️ ساؤتھ ایئر بہت جلد بہاولپور سے اپنی پروازوں کا باقاعدہ آغاز کرنے جا رہی ہے۔ اب بہاولپور سے فضائی سفر مزید آسان اور سہل ہو جائے گا۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ #BahawalpurAirport #BazmiTravels