@_binte_farooq_: میں زندگی بھر خود سے جڑے لوگوں کو یہ سمجھانے میں ناکام رہی کہ ، بدلتے لہجے مجھے بہت تکلیف دیتے ہیں۔ جیسا کہ شعر تھا کہ : " مجھے لہجے کی اذیت سے نہ مار تو ویسے ہی کہہ دے چلا جا، پھر میر ا جا نا دیکھ " . . . . . . . #fypage #tiktoktrending #viral #fyp #tiktok