@pashto.bayanat28: يَا مُعِزُّ (Yā Muʿizz) المعنى: اے عزت دینے والے! اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے عزت عطا فرماتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت میں چھوڑ دیتا ہے، اور حقیقی عزت صرف اسی کے ہاتھ میں ہے۔ آپ دعا میں یوں بھی پڑھ سکتے ہیں: يَا مُعِزُّ أَعِزَّنِي بِطَاعَتِكَ وَفَضْلِكَ.