@kk_writes_07: سچ ہے، کچھ محبتیں سمندر کی طرح ہوتی ہیں، جن کی لہریں دل میں شور مچاتی رہتی ہیں مگر ساحل تک نہیں آ پاتیں۔ شاید انہی ان کہی محبتوں کی خاموشی میں سب سے زیادہ گہرائی اور سب سے زیادہ سچائی چھپی ہوتی ہے 🥀🖤 #CapCut #viral #fyp #foryoupage #viralvideo