@muhammad.asim9932: بجلی صارفین کیلئے نئی پالیسی بنائی جارہی ہے کہ اب 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے پر پروٹیکٹڈ کیٹیگری کو ختم کیا جارہا ہے، اور ہندوستان میں دیکھیں وہ کیسے لوگوں کو ریلیف دے رہے ہیں اور یہاں عیاشی کیلئے 11 ارب کا جہاز لے لیا گیا سنیں تفصیلات 🇵🇰🇮🇳🚨🛑‼️🔥 #پاکستان_پنجاب #بجلی_صارفین_کیلئے_نئی_پالیسی_لائی_جارہی_ہے #انڈیا_کے_پنجاب_میں_کیا_ہوا #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive