@mehran_qurashi: وزیراعظم صاحب بجلی بنیادی ضرورت ہے کوئی عیاشی نہیں برائے مہربانی قوم پر رحم کریں اور یہ ظلم و ستم بند دیں 200 یونٹ سے ایک یونٹ بھی اوپر ہونے پر چھ ماہ کی سزا کو ختم کیا جائے وزیراعظم قوم کا مسیحا ہوتا ہے قوم کو جب کوئی دکھ درد تکلیف پہنچتی ہو تو قوم سب سے پہلے اپنے اللہ سے رجوع کرتی ہے اور اس کے بعد وزیراعظم کا پھر صدر کی جانب دیکھتے ہے مگر پاکستان میں پچھلے 7/8 سالوں سے عوام نے نہ وزیراعظم اور نہ صدر کی جانب سے کوئی رلیف والی خبر سنی ہے اور نہ آئندہ توقع کی جا سکتی ہے برائے مہربانی یہ 200 300 یونٹ والا کام ختم کریں اور قوم کو سکون سے جینے دیں شکریہ #mehranqurashi #200unit #ShahbazShareef #ShahbazSharifPM #ShahbazSharif Mehran Ali Mehran Qurashi مہران علی اکبر قریشی