@saniabangash7: یا مولا میری تکلیف کو مجھ سے دور کردے میری دل پر جو بوجھ ہے؛اسے ہلکا کر دے میری روح جو درد ہے؛اسے شفا دے دے مجھے ان اذیتوں سے آزاد کر! جو مجھے رلاتی ہیں میری مولا ؛مجھے صبر عطا کر°مجھے مضبوط کر دے جو دکھ مجھے چھو رہے ہیں انہیں اپنا کر'میری دل کو سکون دے🥺🖤