اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. آمین 😭😭😭😭
اللہ پاک میری محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ آمین ثم آمین 😭😭
پلیز 40 لوگ آمین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻🙏🏻🙏🏻