@omerktk804: مجھے اس بات کی فکر نہیں کہ ہمارا مخالف ہمیں شکست دے دیگا۔ مجھے زیادہ فکر اس بات کی ہے کہ میری اپنی جماعت ہی ہمیں شکست سے دوچار کر دے یا خود اپنی تباہی (سیاسی خودکشی) کا سبب بن جائے . . . #foryoupageofficiall #imrankhanzindabad #viral #imrankhan #viralvideo