@overthinker380958: کچھ تبدیلیاں وقت نہیں لاتا، انہیں مسلسل ٹوٹتی ہوئی امیدیں لے آتی ہیں۔ ہر ادھورا خواب انسان کی ہنسی کا ایک حصہ ساتھ لے جاتا ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب چہرہ وہی رہتا ہے، مگر روح پہلے جیسی نہیں رہتی۔ لوگ صرف بدلتا ہوا لہجہ دیکھتے ہیں، کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ کتنے خواب دفن کرنے کے بعد یہ خاموشی نصیب ہوئی ہے۔ 🖤💯. #poetrystatus #viral_video_tiktok #fyp