@allcrazy05: 🇵🇰🤲 ماشاءاللہ! جہاز کے ملبے کا ایک حصہ سمندر کے کنارے منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریکوری کے دوران بڑی تعداد میں لوگ موقع پر موجود ہیں اور ریسکیو ٹیمیں اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ متاثرہ افراد پر اپنی رحمت فرمائے اور تمام ریسکیو اہلکاروں کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔اور ماڑہ کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو نیوالے طیارے کے عملے کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری #plzunfrezemyaccount #PrivateAirline #Sharjah #Karachi #creatorgrowthchallenge