@ryanrian98: This AI drama series is crazy. Is this even AI? #ai #aidrama #drama

ryanrian98
ryanrian98
Open In TikTok:
Region: US
Friday 10 July 2026 08:28:41 GMT
230
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ryanrian98, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#سکھو 13 سالہ بچی #نازیبا_ویڈیو_بلیک_میلنگ_کیس میں #اہم_پیشرفت، سکھو میں 13 سالہ متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر پولیس چوکی سکھو نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے #چاروں_ملزمان کو #گرفتار کرلیا، گرفتار ہونے والے ملزمان میں رانا جہانزیب عرف مٹھو،محمد ادیب،حسیب جاوید اور منیب قریشی شامل ہیں، یاد رہے کہ ابتدائی مرحلے میں متاثرہ بچی کے والد محمد اجمل کی جانب سے  پر حلف دے کر واقعہ کی تردید کی گئی تھی اور میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبر نشر کرنے کا  عائد کیا تھا،تاہم اے ایس پی گوجرخان آفس ہونے والی انکوائری میں متاثرہ بچی کے والد نے  کیا کہ  پر قرآن پاک پر  دیا گیا اور ویڈیو میں قرآن مجید کی بجائے محض ایک  سامنے رکھی گئی تھی، اس کیس میں پولیس چوکی سکھو کے فرض شناس افسران و اہلکاروں بالخصوص انچارج پولیس چوکی سکھو ملک محمد اقبال،محرر آصف کیانی نے بروقت،غیرجانبدارانہ اور پیشہ ورانہ انداز میں کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانے میں اہم کردار ادا کیا جو قابلِ تحسین ہے،ایسے فرض شناس پولیس اہلکار عوام کے اعتماد اور انصاف کی فراہمی کی بہترین مثال ہیں، اسی طرح پریس کلب سکھو(رجسٹرڈ) نے شرپسند عناصر بالخصوص ملزمان کے سہولت کاروں کے الزامات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ذمہ دارانہ اور حقائق پر مبنی صحافتی کردار ادا کرتے ہوئے اس حساس معاملے کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا اور متعلقہ اداروں کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر انصاف کی راہ ہموار کی، یہ واقعہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ جھوٹے پروپیگنڈے،غلط بیانی اور بے بنیاد الزامات کے بجائے سچ،قانون اور انصاف پر اعتماد ہی معاشرے کی بہتری کی ضمانت ہے،پولیس چوکی سکھو کی تفتیشی ٹیم،پریس کلب سکھو(رجسٹرڈ) اور دیگر تمام ایسے پلیٹ فارمز  خراجِ تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے ایک معصوم بچی کو انصاف دلانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھائیں،اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ حق کا ساتھ دینے اور مظلوم کی آواز بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

About