g inshallah ma pory khoshish kron ge Ky ap mojh sy nasha khosh rhy amen soma amen
2026-07-12 17:20:35
0
Ammar Mughal :
go go yo go go
out this why
2026-07-11 17:33:08
2
ع 🕊️✨ :
need Support
2026-07-12 13:41:29
0
Eح💗🌚 :
lines paste kr dy koi..
2026-07-11 04:10:13
3
راجہ حسنات نزیر :
caption plz
2026-07-11 04:04:30
4
zidigirl😊😊 :
میرا ہاتھ کبھی مت چھوڑنا، کیونکہ
ہم ان راستوں تک آپہنچے ہیں جہاں محبت صرف احساس نہیں بلکہ سانسوں کی ضرورت بن جاتی ہے،
یہاں سے اگر ہم جدا ہوئے تو شاید میں زندہ تو رہ جاؤں مگر میرے اندر کی ساری روشنی بجھ جائے تمہارے ساتھ چلتے چلتے میں نے خوابوں کو حقیقت کی طرح محسوس کرنا سیکھا ہے،
تمہاری آواز اب میرے دن کا سکون اور تمہاری خاموشی میری راتوں کی بے چینی بن چکی ہے، اس لیے میرا ہاتھ مضبوطی سے تھامے رکھنا، ؟ کیونکہ یہ بلندی صرف عشق کی نہیں بلکہ اُس اعتماد کی ہے جہاں سے گرنے والے دوبارہ سنبھل نہیں پاتے اور میں تمہارے بغیر بکھرنا نہیں چاہتا
2026-07-11 04:12:06
7
💗💗 :
میرا ہاتھ کبھی مت چھوڑنا،
کیونکہ
ہم ان راستوں تک آپہنچے ہیں جہاں محبت صرف احساس نہیں بلکہ سانسوں کی ضرورت بن جاتی ہے، یہاں سے اگر ہم جدا ہوئے تو شاید میں زندہ تو رہ جاؤں مگر میرے اندر کی ساری روشنی بجھ جائے، تمہارے ساتھ چلتے چلتے میں نے خوابوں کو حقیقت کی طرح محسوس کرنا سیکھا ہے، تمہاری آواز اب میرے دن کا سکون اور تمہاری خاموشی میری راتوں کی بے چینی بن چکی ہے، اس لیے میرا ہاتھ مضبوطی سے تھامے رکھنا ، ؟ کیونکہ یہ بلندی صرف عشق کی نہیں بلکہ اُس اعتماد کی ہے جہاں سے گرنے والے دوبارہ سنبھل نہیں پاتے اور میں تمہارے بغیر بکھرنا نہیں چاہتا
2026-07-11 18:36:52
3
Cutie کا Hu ❤️✨ :
Insha Allah kbhi akela nh chorunga ❤️🥹✨
2026-07-11 18:28:16
3
SAWATI BRAND ☠️ :
g Meri Jan sai
2026-07-11 16:30:23
4
GoldenHour :
Inshallah
2026-07-11 05:17:35
2
غمگین :
Kya lines hai
2026-07-11 06:05:55
1
꧁ঔৣ☬ Mirza☬ঔৣ꧂ :
.......🫠🙂
2026-07-11 01:01:37
2
jAaN-e-JaHaN.°🫀😇 :
G hanji Mari Jan 🥺🥺🥺🥺
2026-07-11 10:02:55
3
️ :
Z🥺🫵🏻🫂🙏🏼
2026-07-10 22:37:29
2
معصوم خان :
🌹 Hi Meri Zindagi ♥️🤲 یا اللہ پاک!
میری محبت کو میرے نصیب میں خیر و برکت کے ساتھ لکھ دے۔ اگر وہ میرے لیے بہتر ہے تو ہمارے درمیان موجود تمام رکاوٹیں، آزمائشیں اور مشکلات آسان فرما دے۔ دونوں خاندانوں کے دلوں میں محبت اور رضامندی پیدا فرما۔
یا اللہ! اگر وہ اس وقت میرے لیے بہتر نہیں تو اپنی رحمت سے اسے میرے حق میں بہتر فرما دے، اور اگر اس میں میری دنیا و آخرت کی بھلائی ہے تو ہمیں حلال اور بابرکت رشتے میں جوڑ دے۔
یا اللہ! تو دلوں کے حال جانتا ہے، ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے۔ میں تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں، میری دعا قبول فرما اور میری محبت کو میرا محرم بنا دے۔
آمین ثم آمین 🤲❤️🌹 أنتِ حياتي ♥️
2026-07-11 10:36:40
2
غمگین :
bhot khoobe ❤️🩹
2026-07-11 06:05:43
2
Syed Zadi :
heyyyy kahan samnyy agai ya lines 😭
2026-07-12 08:37:54
1
👑رانا👑 :
kaash yai bt uss ko samjh aajy 🥺🥺🥺
2026-07-13 02:49:42
0
Balaj Khan :
🥰🥰🥰inshallah
2026-07-13 00:57:48
0
عائشہ افضل🥀✨ :
is lye itna sabr kr rahi hon🥺💯
ta k Allah razi ho jaye🥺♥️
2026-07-13 05:31:49
3
•𝐎ώпė𝖗• :
hayee ma sadqay 💕
2026-07-13 03:52:19
0
Faisal khan :
🥰🥰🥰
2026-07-11 16:36:27
2
To see more videos from user @alhan__05, please go to the Tikwm
homepage.