@manjabazaam: ایکشن کمیٹی کے اسٹیجوں سے اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ سے ہٹ کر باتیں کی گئیں جس میں پاکستان کو، پاکستانی اداروں کو اور بہت سے ایسے لوگوں کو برا بھلا کہا گیا جو کہ نہ صرف کشمیر جو آزاد ہے اس کے بلکہ اس کشمیر کے لیے بھی قربانیاں دے رہے ہیں جو کہ اس وقت انڈیا کے زیر قبضہ ہے جس کے اوپر انڈیا نے درحقیقت قبضہ کیا ہوا ہے۔ اس کشمیر کے لیے بھی وہ قربانیاں دے رہے ہیں۔ ان کے خلاف انہوں نے باتیں کرنا شروع کر دی تو اس ٹائم ہی ہمیں سمجھ آ گیا تھا کہ یہ جو ایکشن کمیٹی ہے یہ ہائی جیک ہو چکی ہے۔ یہ ایکشن کمیٹی ان تاجران کی کمیٹی نہیں رہی جنہوں نے صرف بنیاد اس لیے یہ رکھی تھی کہ یہاں کی عوام کو سستی بجلی اور سستا آٹا مہیا کیا جائے جو کہ سبسڈی پاکستان نے ان کو فرام کی تھی۔ تو دوسری بات یہ کہ یہ جو جناب لندن میں بیٹھ کر اس طرح کی بکواسات بک رہے ہیں آزاد کشمیری والے لوگوں کے لیے تو اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ جیسا کہ ہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ ان کا ایک سپیسیفک ٹاسک ہے۔ ٹاسک یہ ہے کہ آزاد کشمیر کے اندر سول وار کرا کے بھارت کے لیے راستہ ہموار کیا جائے اور دوسرا یہ کہ بھارت کے ظلم و ستم جو کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے اندر وہ کر رہا ہے اس سے توجہ ہٹائی جائے۔ #actioncommittee #kashmir #pakistan #india #pakarmy
ma Saudi Arabia kaam karta hu. mujya AJ tak kisi saudi nya nhi bola Kashmiri hamara khatya ha. in ko pta ha kaam ki hjrat latya hai. free ma to Saudi pasye to nhi data. kaam kar k latya ha.
2026-07-19 13:27:06
0
rajabrajabraja :
pak army
2026-08-25 02:19:13
0
To see more videos from user @manjabazaam, please go to the Tikwm
homepage.