@n.y.f.i.m: ✨ yunjin #le_sserafim #yunjin #lesserafimedit #yunjinedits #foryou . . yunjin fancam edit today audio 🎧 - Базовый минимум

:ɣ: ena
:ɣ: ena
Open In TikTok:
Region: JP
Friday 10 July 2026 08:54:50 GMT
39312
6297
28
299

Music

Download

Comments

jam_kl13
𝕵.✦ ݁˖🪽 :
BARE MINIMUM
2026-07-13 19:57:57
1
imfinethankyouandgyuuu
Mann Karlsefni :
2026-07-10 14:30:11
14
lesera_editz
lesera_editz :
PEAKKK EDITTTTT
2026-07-11 03:48:04
1
kazjv
ryan :
SO PEAK ONG
2026-07-10 09:26:21
1
cherryoalyy
𝓪𝓵𝓮 𓍢 :
PEAK
2026-07-10 13:24:14
0
aeonofstelle
ꜱᴛᴇʟʟᴇ’ꜱ #1 ꜰᴀɴ ⚢ :
SHES SO GORGEOUS AHHH
2026-07-12 00:02:06
0
mmnga22
𝑚𝑚𝑛𝑔𝑎 :
2026-07-10 09:22:30
4
unstoppable_ssera
Zuhaty:) is CELEBRATING 🎉 :
Omggg
2026-07-10 09:32:36
1
hypatia.gandour2
𝑯𝒚𝒑𝒂𝒕𝒊𝒂 :
FIRST
2026-07-10 09:30:44
1
kazjv
ryan :
2026-07-10 09:25:59
1
unstoppable_ssera
Zuhaty:) is CELEBRATING 🎉 :
Ateee
2026-07-10 09:32:29
2
clarrr_inne
🌟🔥🥐larinne🎸🎶 :
PEAK
2026-07-10 10:29:02
1
sserang_
sserang 🪽 :
moots ??
2026-07-10 14:50:56
0
bl3zzz1
095 :
можно с казухой🙏🙏🙏
2026-07-10 09:12:20
2
To see more videos from user @n.y.f.i.m, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی نے اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں ہم تو مہمان بن کر آئے تھے اس دنیا میں کچھ پل ہنسنے ، کچھ خواب سجانے ۔ مگر یہاں ہر خواب کی قیمت آنسوؤں سے چکائی گئی۔ ہر امید کے بدلے مایوسی تھما دی گئی۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا کہ ہمیں اتنا توڑا جاتا۔ صرف ایک بار کا سفر تھا ، اس میں بھی راستے کانٹوں سے بھر دیے گئے ۔ بچپن کی معصوم ہنسی کہیں کھو گئی، جوانی کی آرزوئیں ادھوری رہ گئیں۔ جن باتھوں کو تھامنا چاہا، وہ چھوٹ گئے جن آنکھوں میں اپنا عکس دیکھا ، وہ پل بھر میں اجنبی ہو گئیں۔ دل پر اتنے زخم لگے کہ اب درد بھی اپنا لگتا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں وقت مرہم ہے ، مگر ہمارے زخم تو وقت کے ساتھ گہرے ہوئے ۔ ہر صبح ایک نئی جنگ لے کر آتی ہے ، ہر رات ایک نئی تھکن دے جاتی ہے ۔ تھک گئے ہیں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے ۔ اندر سے خالی ہیں، بس چہرے پر زندگی کا خول چڑھائے پھرتے ہیں۔ کاش کوئی سمجھتا کہ خاموشی کے پیچھے کتنا شور ہے ۔ مگر یہاں ہر کوئی اپنی جنگ میں مصروف ہے ۔ ہم نے کون سی صدیوں کی مہلت مانگی تھی؟ بس ایک بار جینا تھا ، اور وہ بھی دل سے جینا تھا۔ مگر زندگی نے ہر موڑ پر امتحان رکھ دیا۔ اپنوں نے پرایا کر دیا ، اور پرائے تو پہلے ہی پرائے تھے ۔ خواب دیکھنے کی سزا ملی، محبت کرنے کا جرم ثابت ہوا۔ تھکے ہوئے مسافر ہیں، منزل کا بھی پتا نہیں۔ بس چل رہے ہیں کیونکہ رکنے کی اجازت نہیں۔ کاش زندگی تھوڑی سی مہربان ہو جاتی۔ کاش ایک بار کہہ دیتی کہ بس اب تم آرام کر لو۔ مگر وہ تو بے رحم ہے ، گھسیٹتی جا رہی ہے ۔ ۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں۔ ایک بار آئے ، اور اسی ایک بار نے عمر بھر کا دکھ دے دیا۔ اب تو موت بھی اجنبی نہیں لگتی، لگتا ہے وہی سکون دے گی۔ کیونکہ زندگی نے تو اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ ، بالکل بھی نہیں۔ #sadvibes #fyp #unfrezzmyaccount #urdupoetry #viral

About