@glowwithnutrition24: صرف ایک چیز چھوڑ دینے سے شوگر کنٹرول نہیں ہوتی۔ شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے اپنی پوری ڈائٹ اور لائف اسٹائل پر کام کرنا ضروری ہے۔ اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو اسے نارمل کریں۔ اگر آپ جسمانی سرگرمی نہیں کرتے تو روزانہ واک یا ورزش شروع کریں۔ اگر آپ کی ڈائٹ میں کاربوہائیڈریٹس زیادہ ہیں تو انہیں پروٹین، فائبر اور صحت مند چکنائی کے ساتھ بیلنس کریں۔ یاد رکھیں، شوگر مینجمنٹ صرف روٹی یا چاول چھوڑنے سے نہیں بلکہ متوازن غذا، مناسب پورشن، باقاعدہ ورزش اور صحت مند عادات سے ہوتی ہے۔ اگر آپ اپنی شوگر کے مطابق پرسنلائزڈ ڈائٹ پلان چاہتے ہیں تو Dietitian Nimra Naz سے رابطہ کریں۔ 💬 کمنٹس میں اپنا شوگر لیول ضرور بتائیں۔ #DietitianNimraNaz #Diabetes #SugarControl #DiabetesDiet #HealthyLifestyle