@shaykhabuzaid: اگر آج آپ ٹوٹ چکے ہیں، دل میں ہزار درد ہیں، دعائیں مانگ مانگ کر تھک گئے ہیں، اور لگتا ہے کہ کوئی آپ کی بات نہیں سن رہا... تو صرف ایک بات یاد رکھیں، اللہ رب العالمین کبھی اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔ وہ آپ کی خاموشیوں کو بھی سنتا ہے، آپ کے آنسوؤں کو بھی دیکھتا ہے، اور آپ کے دل کا وہ درد بھی جانتا ہے جسے آپ کسی انسان سے بیان نہیں کر سکتے۔ بس اس کے دروازے پر آتے رہیے، نماز کی حاضری دیتے رہیے، کیونکہ کیا معلوم آپ کا ایک سجدہ، ایک آنسو اور ایک دعا آپ کی پوری تقدیر بدل دے۔ جب سب دروازے بند ہو جائیں، تب بھی اللہ کی رحمت کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔ 🤍🥹 #allah #dua #sakoon #tiktokgrowthchallenge #fyp
رب العزت اشکوں کی زبان تم جانتے ہو
جو دل میں ہے پہچانتے ہو
ہم کہ نہیں سکتے تو سن لے
بس ہاتھوں کو پھیلائے ہیں
2026-07-10 13:24:07
5
🌚🌸Eman Baloch 🌸🌚 :
Beshak 🫀
2026-07-10 13:14:26
4
redheart :
Beshaq 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-10 14:28:37
2
Riya akter :
allah
2026-07-10 13:21:26
2
@AQUA_ MARINE_013 :
byshk ALLAH behtreen dost ha
2026-07-10 14:29:26
3
👑Queen Meshi :
😭😭😭😭
2026-07-10 11:07:27
3
Areeb :
right
2026-07-10 14:11:03
2
zunisha :
بیشک🤗🥺
2026-07-10 09:39:35
2
Geo sain :
bishak allah pak rahem kare ❤️❤️😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-10 13:38:23
1
Aquarius Galaxy :
beshak 🙏😢
2026-07-10 10:33:52
3
Uzma princess :
ji bilkul mera pyara Allah dost hai🥰🥰🥰🥰
2026-07-10 10:57:39
4
💔 RJ 💔 :
سنا ہے کہ دعا کی قبولیت کے لیے کسی دوسرے کے منہ سے "آمین" کہنا یا کسی نیک شخص کی دعا مل جانا بڑی فضیلت کی بات ہے۔ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے کرتے تھک گیا ہوں۔ اگر آپ میرے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کر دیں، تو شاید اللہ تعالیٰ میری دعا بھی قبول فرما لے۔
آمین۔
2026-07-10 13:54:57
2
Fatima Manahil :
کبھی آپ پر ایسے دن بھی آ سکتے ہیں کہ ایک آزمائش سے دوسری آزمائش کی طرف جاؤ، ایک سختی سے دوسری سختی میں پڑیں، اور ایک تنگی سے دوسری تنگی تک پہنچیں۔ لیکن یقین رکھیں، آزمائش ہمیشہ نہیں رہتی۔ سختی ضرور ختم ہو جاتی ہے۔اور تنگی اللّٰہ کے حکم سے کشادگی میں بدل جاتی ہے۔ اللّٰہ پر بھروسہ رکھیں۔ وہ نواز دینے والی پاک ذات ہے۔
2026-07-11 14:57:03
2
user56537153023751 :
allah
2026-07-10 11:18:44
1
tasleem Qureshi, :
beshak 🤲 ameen ❤️
2026-07-10 15:06:37
2
shiffa ❤️❤️ :
inshallah
2026-07-10 13:28:50
2
Ansari Queen 👑 :
Allah Hu Akbar💖💖
2026-07-10 14:43:31
2
sohan parri :
bilkul
2026-07-10 11:18:40
2
akterbaloch67 :
❤️allah❤️
2026-07-24 12:01:37
0
❤️❤️abdulhadi g❤️❤️ :
2026-07-23 11:36:28
0
❤️❤️abdulhadi g❤️❤️ :
2026-07-23 11:36:25
0
To see more videos from user @shaykhabuzaid, please go to the Tikwm
homepage.