@okuhlekonke_mabaso: 😭

konke🫶🏽
konke🫶🏽
Open In TikTok:
Region: ZA
Friday 10 July 2026 09:25:50 GMT
51417
8681
19
27

Music

Download

Comments

youngamofx
young amo fx :
You have just gained a new follower 🤍
2026-07-11 15:49:05
1
asaerh01
AsandaMageba❤️ :
ngyamthanda but she doesn't reply💔
2026-07-11 14:03:40
6
user7661400811473
Toxin Msomi :
ngiyakuthanda cthadwa
2026-07-12 22:07:24
1
dalco__437
Dalco :
2026-07-12 18:27:12
0
ogone.shxta
🅾️gone shxt🅰️ :
First comment pls like my video
2026-07-10 09:29:04
2
nqobane.khumalo0
Nqobane Khumalo :
2026-07-10 09:32:10
1
syamthandarhh53
🤍🐻U_too_short🤍🐻 :
follow back plz always like your vidoes 🫂🥹
2026-07-10 12:20:24
2
madontsasiyamthanda
MADONTSA💗🤡 :
owww sis🕯🥹🥹🥹❤️
2026-07-10 09:29:59
2
user6131442731716
dark beauty :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-10 16:49:40
1
shlanu.sentombi4
Shlanu sezintombi 👌🤟🎊🎉🇿🇦 :
umuhle yezwa mama ❤️❤️
2026-07-10 09:33:36
1
asiphilemasoka881
SikiliDiR :
Aii cha umuhl konke 🫣❤️
2026-07-11 10:43:20
1
mhlengio
Gabhisa ⏳️🕴🇮🇹 :
2026-07-11 14:06:02
1
ayabulela.siko.bu
Aya❤️‍🩹🫂 :
💗💗💗
2026-07-10 15:05:59
1
njabulo.vilakazi69
Njabulo Vilakazi :
❤️😍❤️
2026-07-10 09:32:10
1
thobumuzi
thobumuzi :
🥰🥰🥰
2026-07-11 20:32:53
0
nolwazi_promise_ndlovu
Nolwazi promise ndlovu :
🥹🥹🥹🥹
2026-07-12 07:06:04
0
aphiwe_july
@aphiwejuly15 :
@@aphiwejuly15:please follow me and I'll follow back mawungi follower sizo like.lana please
2026-07-11 09:00:08
1
To see more videos from user @okuhlekonke_mabaso, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈر سے بند کر دی نفسیات کی کتاب… کیونکہ پہلی بار انکشاف ہواکہ وہاں الفاظ نہیں،  میری روح کا پوسٹ مارٹم ہو رہا تھا۔ وہاں رقم تھاکہ کچھ لاشیں قبروں کی محتاج نہیں ہوتیں،  وہ بستروں پر لیٹی رہتی ہیں۔ وہ دن بھر زندوں کا سوانگ رچاتی ہیں، اور شبِ تاریک میں اپنے ہی اشکوں کا زہر پیتی ہیں، تاکہ ان کے بطن سے نوحہ گری کی چیخیں باہر نہ آ جائیں۔ ۔وہاں درج تھا کہ یہ وہ نفوس ہیں جنہیں جینے کی تمنا ہوتی ہے نہ قضا کی جلدی، یہ مقتلِ وقت میں کھڑے،  بس اپنی باری کے منتظر ہیں۔ میں نے لرزتے ہاتھوں سے اگلا ورق الٹا… تو وہاں میری ہی خاموش موت کا تذکرہ تھا۔ لکھا تھا کہ جنون کی آخری حد یہ ہے، جب انسان کو اپنی ہی تبسم سے وحشت ہونے لگے، جب وہ اچھوتے ہجوم میں بیٹھ کر بھی، اپنے ہی جنازے کا سوگ منا رہا ہو۔ وہاں تحریر تھا کہ شدید صدمہ انسان سے،  سکتِ گویائی چھین لیتا ہے، وہ لب ہلانا چاہتا ہے،  مگر الفاظ حلق میں ہی دم توڑ دیتے ہیں،  اور دنیا اسے خاموشی کا نام دے دیتی ہے۔ میں ساکت رہ گئی… کیونکہ وہ نفسیات کی مجرد نشانیاں نہیں تھیں، وہ تو اس دوشیزہ کا پتا تھا،  جو میرے اندر کب کی پیوندِ خاک ہو چکی ہے۔ میں تو خود کو یہ دلاسا دے کر بہلاتی تھی کہ میں بس ذرا حساس ہوں، مگر اس دن اعتراف کیا کہ میں تو اب تڑپنے کے ہنر سے بھی عاری ہو چکی ہوں، میرے اندر اب صرف ایک ہولناک قبرستان ہے، جہاں روز میری ہی ایک نئی امید سپردِ خاک ہوتی ہے۔ مجھ پر یہ سچ منکشف ہوا کہ میں کسی دارالامان کی مریضہ نہیں، بلکہ میں تو خود اپنے ہی وجود کا مرثیہ بن چکی ہوں۔ میں نے فوراً کتاب بند کر دی… مگر اس کی سیاہی میرا کفن بن چکی تھی، جس میں لپٹی میں روز جیتی ہوں،  اور روز مرتی ہوں   #poetry #brokenheart #painfullove #viralvideo #UrduShayari

About