@aminjamila327: ایک ایک لمحہ موت واقع ہو تب پتا چلے گا کہ تم کو کسی نے نسبت سے نوازا ہے تب ہی سانس لینے میں دشواری ہے۔ سچا وہ ہے کہ سر کار کی نسبت کے عوض، زبان کٹ جائے، گردن کٹ جائے، ٹانگیں کٹ جائیں، خاموشی سے سب کچھ برداشت کرے، اُف نہ کرے، اور اپنا سب کچھ سر کار پر نچھاور کر دے۔ عزت مآب سیدی را یونس الگوہر 🙏❤ Visit our social media platforms #ALRATV https://linktr.ee/alratv #IsMehdiHere #tiktokviral #viralpost #endisnear