@aila_563: پھر ؟ پھر میں نے نفرت کر لی، خود سے، اپنی رحمدلی سے، اپنے نرم دل سے، اپنی اس محبت سے جو مجھے ہر بار میری تذلیل بھلا کر تمہارے در تک لے آتی تھی، پھر میں نے مان لیا کہ خامی تم میں نہیں خامی تو مجھ میں تھی، مجھے کس نے کہا تھا وفا کروں؟ کس نے کہا تھا تم پہ اپنا آپ لٹا دوں؟ کس نے مجھ سے محبت کی بھیک مانگی تھی، یہ تو میں تھا جو اپنی عزتِ نفس اپنی انا تم پر وارے بیٹھا تھا، تم تو بس مسکرا دیتی تھی اور میں اپنی دنیا وار دیتا تھا، میں تمہاری ایک ادا پہ کائنات ہار دیتا تھا، یہی تھا میرا جرم، تم سے عشق، بے پناہ عشق، جس کی سزا آج تک بھگت رہا ہوں اور تاقیامت بھگتوں گا، وہ کہتے ہیں نا محبت جسے بخش دے زندگانی 🖤✨نہیں موت پر ختم اس کی کہانی#cupcuteditvideo #cupcut #cupcut_edit #cupcut #cupcut_edit