@saqi_vibes2: مولانا خان زیب شہید! آپ کو ہم سے بچھڑے آج ایک سال بیت گیا، مگر آپ کی یادیں آج بھی تروتازہ ہیں۔ آپ کا خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔ #saqi_vibes2 #Ghazal #karankhan #maulanakhanzaibshaheed