@pakilinksnewss: 🚨 عمران خان کا مبینہ خفیہ پیغام علیمہ خان تک پہنچ گیا! سیاسی حلقوں میں نئی تحریک کی قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔ کیا چند دنوں میں بڑا سیاسی اعلان ہونے والا ہے؟ 🇵🇰🔥 مکمل تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔ #ImranKhan #AleemaKhan #PTI #PakistanPolitics #BreakingNews#PakistanPolitics