@baghighani3: اخر کار انسان اس مقام پر آجاتا جہاں وہ کسی شکایت نہیں کرتا کسی سے توقع نہیں رکھتا بس وہ خاموشی کیساتھ اپنی زندگی گزار لیتا ہے۔ کیونکہ اُسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ہر درد کا مرہم کوئی انسان نہیں ہوتا ۔ @HK PATHAN 🔥 @𝙆𝙖𝙡𝙚𝙚𝙢 𝙠𝙝𝘼𝙣🫀 @جوند او مینہ🌼 @غنی خان🫀 #foryoupagе #ghanikhanbabapoetry #foryoupagе #poshto_poetry #naturevibe
اگر تمہیں مجھ سے بہتر مل جائے تو بے شک مجھے بھول جانا
کیونکہ اس دنیا میں ہر کوئی بہتر کا حقدار ہے
پھر تم کیوں نہیں ❤️
2026-07-10 15:16:38
0
M͟.͟W͟a͟ق͟a͟s͟ :
اخر کار انسان اس مقام پر آجاتا ہے جہاں وہ کسی سے شکایت نہیں کرتا کسی سے توقع نہیں رکھتا، بس وہ خاموشی کے ساتھ اپنی زندگی گزار لیتا ہے۔
کیونکہ اسے معلوم ہو جاتا ہے ۔ کہ ہر درد کا مرہم کوئی انسان نہیں ہوتا۔