@safe.city.bahawalnagar: 🚨 ای-چالان سروس کا آغاز — بہاولنگر شہر میں 🚨 پنجاب سیف سٹی اتھارٹی (PSCA) کی جانب سے بہاولنگر شہر میں جدید ای-چالان سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی خودکار کیمروں کے ذریعے مانیٹر کی جائے گی اور خلاف ورزی پر ای-چالان جاری ہوگا۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں: ✔️ ہیلمٹ لازمی پہنیں ✔️ سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں ✔️ دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون استعمال نہ کریں ✔️ نابالغ افراد کو گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے نہ دیں ✔️ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں سے گریز کریں ✔️ ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں قانون کی پاسداری کریں، جرمانے سے بچیں اور بہاولنگر شہر کو محفوظ بنائیں #roadsafety #PSCA #safecityproject #safecitybahawalnagargar #ppic3bahawalnagar

Safe City Bahawalnagar
Safe City Bahawalnagar
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 09:54:35 GMT
628
27
2
19

Music

Download

Comments

mujeeb_khokhar1
M💞 :
E - CHALLAN walay cameras kahan kahan lagay hway hain???
2026-07-10 10:58:56
0
zafariqbal41111
🇸🇦❤بہاولنگر786🌹🕋 :
okay 👍
2026-07-10 10:37:51
0
To see more videos from user @safe.city.bahawalnagar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About