@akbar__ali__555: پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 89 کے صدر و ملیر ٹاؤن چیئرمین جان محمد بلوچ کے زیر صدارت میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن صدر و صوبائی وزیر سعید غنی بھائی جان کی 54 ویں سالگرہ کی تقریب بروز جمعرات مورخہ 10 جولائی 2026 بوقت 5 بجے عصر بمقام انور بلوچ کیمپ آفس ملیر میں پی ایس 89 کی تنظیم یوسیز وارڈز کی تنظیمی عہدیداران کارکنان جیالے ورکروں نے شاندار تاریخی انداز منائی اور سعید غنی بھائی جان کی صحت وتندرستی عمر درازی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مضبوطی ملک کی ترقی و خوشحالی کے اجتماعی دعا کی گئی اللہ تعالیٰ ہمیشہ ھم سب کو قائم و دائم رکھے اپنے امن وامان میں رکھے مزید کامیابیاں کامرانیاں آسانیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین جئے بھٹو بینظیر سینئر رہنماء اکبر علی کی ٹیم نے سالگرہ کی تقریب میں بھرپور شرکت کی