@gumnam3244: #foryoupageofficiall #💔💔 #خدارا ہماری اہل علاقے سے اپیل ھے کہ گندم کی گولیوں پر پاپندی لگائی جاۓ ہمارے 1 سال کے اندر 10 نوجوان اور علاقے کے اکثر نوجوان گندم کی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر چکے ہیں ،،، اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ادا یوسف لاشاری 😭😭#onthisday #duet