@sarmad_660: ہم تو وقت کے اس بہاؤ میں ہیں جہاں سنورنے کی امید بھی اب ایک خواب سی لگتی ہے۔ زندگی بس خاموشی سے گزر جانے کا نام ہے۔" 🍂⏳ "ایک اداس شام، کچھ بکھرے ہوئے خواب، اور وقت کا کبھی نہ رکنے والا سفر..." ✨🌙 #foryoupage #urdupoetry #dontunderreviewmyvideo #viewsproblem #sadpoetry