@akattaullahkhan8: یہ ہے زندگی کا سب سے خوبصورت وقت جب آپ ایک چھوٹے سے چیئرلفٹ پر بیٹھ کر زمین سے 3000fit اوپر ان سب قدرتی نظاروں سے خُوب مزے لیتے ہے تو بتاؤ ان سے اور مزے کی بات کیا ہوسکتا ہے آپ بھی اگر یہ ٹرائی کرنا چاہتے ہے تو ایک بار ضرور شانگلہ جانا یہ خوبصورتی آپکو صرف وہا پر میلنگا شوکریہ اگر اس کے بارے میں کوئی details چاہیے تو انبوکس میں او سارا detils دے دونگا شکریہ ❤️🥰🥀@🦋جوند پرست ⚡️🕊️ @Imran Noor. @MALAK_302 @TikTok @Explore With Hussain🏞️ #mountainlife #swat #explore #pakistan #travel_with_ak