@hisabedilrehnydo: یہ بڑی نا انصافی ہے کہ محبت سب کیلئے یکساں نہیں ہوتی سب سے ایک جیسا برتاؤ نہیں کرتی ۔۔۔ کسی کو تو سب کچھ دان کر دیتی ہے اور کسی کے دامن میں دل جلنے کا سامان، روگ، فراق انتظار اور کانٹے ہی کانٹے ۔۔۔۔ میں رب کی ہر تقسیم پر شاکر اور مطمئن ہوں لیکن پھر بھی اداسِ دل یوں ہے کہ طبیعت عجیب طرح کی بیزار ہے ۔۔۔ کبھی اُسے پانے کا جنون اور کبھی ہر شے سے دستبرداری کی چاہ کہ ہر سمت سے بس منہ موڑ لوں ۔۔۔ دل ہے کہ گھڑی، گھڑی راہ مزاج بدلتا ہے جو اداس کرتا ہے جی اُسی کے سینے میں چھپنے کی چاہ کرتا ہے اُسی کے بازوؤں کی چادر چاہتا ہے ۔ 💔✨️🍃 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #nfak #viral #foryoupage❤️❤️ #nfak_lines #nusratfatehalikhan