@kpkpoliceheroes001: سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید ایک بہادر، ایماندار، نڈر اور فرض شناس افسر ہیں جو ہمیشہ عوام کی خدمت اور امن و امان کے قیام کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں۔ وہ ایک عوام دوست، انصاف پسند اور باکردار انسان ہیں جن کی قیادت میں پولیس بہترین کارکردگی دکھا رہی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ لوگ ان کی شخصیت اور کام کو بے حد سراہتے ہیں۔ #ccpomiansaeedpeshawar #viralvideo #RealHeroes #kpkpolice🇵🇰🇵🇰💞 #viralvideo