@itsqueen3367: تم فقط میرے ہو۔ تم پے صرف اور صرف میرا حق ہے۔ کوئی تمہارے ساتھ مسکرا کر یا پھر تم کسی کے ساتھ کوئی بات کرو، مجھے یہ بھی برداشت نہیں ہے۔ کیا تمہارے لئے میں کافی نہیں ہوں؟ تمہیں جو چیز چاہیے مجھ سے کہو۔ تم نے جو کرنا ہے، جہاں جانا ہے مجھے بتاؤ، فقط میرے ساتھ رہو۔ یہ لوگ جو تمہارے قریب آنے کی کوششیں کرتے ہیں، انہیں بتاؤ کہ میں نے تمہیں اپنے قریب لانے کے لئے، کس کس کو خود سے دُور کیا ہے۔ انہیں بتاؤ کہ ان لوگوں کو ہزاروں مل جائیں گے مگر میرے پاس تو میری تمام عمر کا واحد اثاثہ فقط تم ہو۔ تم سے آگے میں نے کوئی جہاں سوچا ہی نہیں کیوں کہ میری چھوٹی سی دنیا میں فقط ہم دونوں شامل ہیں۔ جب کوئی تیسرا شخص تمہارے قریب آنے لگتا ہے تو میرے دل و دماغ میں ایک عجیب قِسم کا خوف طاری ہونے لگتا ہے کہ کوئی تمہیں مجھ سے چھین نہ لے یا پھر کوئی میری تمہارے ساتھ سوچی ہوئی حسین دنیا میں مجھے لاوارث نہ کر دے۔ میں تمہارے معاملے میں اتنی خود غرض ہوں کہ میں چاہتی ہوں میرے علاوہ جو شخص تمہارے قریب آئے وہ خدا کو پیارا ہو جائے۔ #fyp #viral #foryou #foryou #foryou

Vł₵₮ØⱤł₳ 👑
Vł₵₮ØⱤł₳ 👑
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 12:00:37 GMT
9695
419
2
124

Music

Download

Comments

trendaura09
Trendaura official 🎊 :
exactly 💯
2026-08-23 19:09:20
0
stayawayfromme171
ᥫ᭡˙ᖇᗩᒍᑭOOT ᖇᗩᑎᗩ∘•˚𓆪🤍 :
💯💯💯
2026-07-11 17:00:25
0
To see more videos from user @itsqueen3367, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About