@asif_bangash.1: شہادت نظریات کو ختم نہیں کرتی، بلکہ انہیں مزید مضبوط کرتی ہے۔ شہید مولانا خانزیب اور شہید ہارون بلور کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ دونوں شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ شہداء ہمیشہ قوموں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون #HaroonBilour #MaulanaKhanzeb #Shaheed #Peace #Pakistan