@abdul_writes_001: میں نے زندگی سے کبھی بہت بڑی خوشیوں کا مطالبہ نہیں کیا نہ محل مانگے نہ دولت کی خواہش کی نہ شہرت کا خواب دیکھا میں نے تو ہمیشہ بس اتنا چاہا کہ میرے اپنے سکون سے رہیں گھر میں فاقے نہ ہوں ماں کی آنکھوں میں فکر کم ہو اور باپ کے چہرے پر تھکن کی جگہ اطمینان آجائے زندگی نے اگرچہ مجھے زیادہ خوشیاں نہیں دیں لیکن میں نے پہر بہی مرنے کے بجاء جینا مناسب سمجھا کہی کہی بعض راتیں ایسی ہوتی ہیں جب انسان بستر پر لیٹا صرف چھت کو دیکھتا رہتا ہے نہ نیند آتی ہے نہ سکون ملتا ہے بس دل میں ایک عجیب سا بوجھ رہتا ہے جیسے زندگی مسلسل سینے پر رکھی ہوئی ہو بس اتنی دعا کرتا ہوں کہ اے خدا غم اتنے را غم اتنے بھی نہ دے کہ انسان رات گزارنے سے ڈرنے لگے اور دل ہر صبح اٹھنے سے تھک جائے#tiktokawards #tiktokpakistan #viral #fyp #unfreezemyaccount