@mohammadsaki007: السلام علیکم! جو اپنے مٹی کے وجود میں کام کرتے ہوئے نور و روح کی پہچان کرے، بس وہی معرفت و حقیقت میں زندہ ہے۔ باقی تو سب مردے ہیں۔ زمین پر چلتے پھرتے مردے۔ جنکو اپنا ہی نہیں پتہ کہ ہم مٹی کا وجود نہیں۔ اس مٹی کے وجود کو چلانے والی روح و نور ہیں۔۔ بس دوست! اپنے ہی اندر جا کر اپنی پہچان کرو۔ اور اپنی اندر چلتی ہوئی روح و نور کو پہچان کر زندہ ہو جاؤ۔ والسلام روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ سربراہ سلسلہ عالیہ چشتی صابری ظہیری اگر آپ حقیقی مرشد کی تلاش میں ہیں اور روحانی سفر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک دفعہ کتاب عرفانِ خودی عرفانِ خدا (مصنف: سید ظہیر حسین شاہ) ضرور پڑھنی چاہیے۔ ممکن ہے کہ آپ کی تلاش ختم ہو جائے۔ فری پی ڈی ایف کتاب حاصل کرنے کے لیے اپنا واٹس ایپ نمبر کمنٹ کریں۔ تفصیلات بھیج دی جائیں گی۔ اور پوسٹ کو آگے شئیر کریں تا کہ کسی معرفت کے متلاشی تک پہنچ جائے۔ شکریہ

M SaQib چشتی صابری ظہیری
M SaQib چشتی صابری ظہیری
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 13:24:33 GMT
2403
182
8
8

Music

Download

Comments

user4901162
PrOudy ♥️🌹 :
Dil he Raz h lkn koe smjhta ni
2026-07-19 17:39:49
2
leo7sdmgrhu
minha :
Rooh
2026-07-10 15:54:39
0
mimranqureshi49
M Imran Qureshi :
ya Ali
2026-07-10 20:48:26
0
haider.haider5830
Haider Haider :
پلیز دعا کریں اللہ پاک کامیابی نصیب فرمائے 🥰🥰🥰
2026-07-10 20:07:15
0
user4901162
PrOudy ♥️🌹 :
rOoh pak rooh
2026-07-19 17:38:59
2
kashifa4389
kashifa c.s.z :
🥰🥰🥰
2026-07-10 18:24:19
1
ambreenchistisabrizaheri
Talib Mola kaneez CSZ :
❤️❤️❤️
2026-07-12 20:31:37
0
shaheenmaqsood9
Shaheen Maqsood :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-18 06:12:57
0
To see more videos from user @mohammadsaki007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About