✨:میں آپکو نماز کی دعوت دیتا ہوں کیا اپ کو قبول ہے📿💖
2026-07-12 19:08:46
142
Zarish Fatima :
Ya Awaz Kis Ki Ha
2026-07-12 08:33:28
18
Aman Malik :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🤍
2026-07-11 18:34:40
141
MUHAMMAD Adnan :
save option on please
2026-07-10 19:47:25
20
Alisha :
bhot payre bate ha in pr Amol Karne ke tufaq de Ameen ♥️♥️
2026-07-10 17:56:39
12
Irfan 1122 :
beshak ☝️
2026-07-11 01:19:36
35
Hina :
bashak
2026-07-12 10:17:11
12
Rabiyya Fatima :
Koi Allah ka naik insan insaniyat naty ya Allah ki raza smjh kr humri b kuch help krde Beshaq apni tasli tasdiq krle lekin please dil azari na kijiye ga agr na b kuch kr sky to humry haq mn bs dua hi kr dijiye ga me apki wo b help hi smjho gi baki Allah pak behtr wasila bnany wala humra InshAllah
2026-07-11 15:35:51
10
مُــحترمــہ نــواب🇧🇯 :
میڈا پئے خرچا نئ ڈیندا 🥺
2026-07-13 05:52:38
8
maqeel5577 :
اللہ پاک ھم سبکو ان لوگوں میں شامل فرما آمین یا رب العالمین
2026-07-12 04:29:54
29
Fasail Khan :
YaAllah
2026-07-11 06:14:50
9
ShAyAn :
الحمدالله
2026-07-11 18:18:00
12
Nabil :
صلی اللہ علیہ وسلم
2026-07-11 14:12:49
10
Muhammad Ali Murtaza :
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ 🕋
2026-07-13 07:26:49
10
Shameer💙🥀 :
اللہ
2026-07-12 17:32:19
10
AhmadRazaChisti :
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
"*صدقہ، معافی اور عاجزی*"
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "صدقہ مال میں کمی نہیں کرتا، اور جو شخص معاف کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی عزت میں اضافہ فرماتا ہے، اور جو اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے بلند مرتبہ عطا فرماتا ہے۔"
(صحیح مسلم: 6592)
2026-07-11 06:28:54
12
Neha Malik 😻😻😻 :
Allah
2026-07-11 06:27:26
6
️IMRAN KHAN :
درود پاک پڑھتے رہیں اور دوسروں کو بھی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتے رہیں بے شک میرا رب اور اس کے فرشتے ہے وقت نبی پاک پر درود پڑھتے ہیں💓💓💓
2026-07-11 01:24:20
7
@@@@@ARSHAD@@@@ :
🌹🌹🌹🌹
2026-07-11 17:54:40
6
Muhammad SHAHAB :
میں نے گناہوں سے توبہ کر لی ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے ساری زندگی اپنی عبادت، اطاعت اور نیکی کے راستے پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔
آپ سب بھی سچے دل سے توبہ کر لیں، اپنے دل میں جنت کی محبت اور اس کی طلب پیدا کریں، اور اپنی زندگی اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات اور سنت کے مطابق گزارنے کی کوشش کریں۔
ذرا سوچیں، اگر اللہ تعالیٰ ہمیں جنت نصیب فرمائے اور ہم جنت میں بیٹھے ہوں، تو ہم میں سے کوئی کہے: "آؤ، رسول اللہ حضرت محمد ﷺ کی زیارت کے لیے چلتے ہیں۔" سبحان اللہ! یہ کتنا عظیم اور خوش نصیب لمحہ ہوگا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچی توبہ، صراطِ مستقیم پر استقامت، اور جنت الفردوس نصیب فرمائے۔ آمین۔
اگر میرے اس پیغام یا کمنٹ سے آپ کا ایمان تازہ ہوا ہو یا آپ کے دل کو اچھا محسوس ہوا ہو، تو مجھے فالو کر دیں۔ شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے دل میں جنت کی محبت اور آخرت کی فکر پیدا فرمائے۔ آمین۔
اللہ اکبر۔ 🤲❤️
2026-07-13 08:44:17
13
🐺 :
3x subhanallah
3x Alhumdulillah
3x Astagfirullah
3x lailaha ilallah
3x Allahu Akbar
🥺please read and reply done✅
2026-07-13 08:22:59
5
Rr :
Allah hu Akbar
2026-07-30 16:22:48
2
عبدالمتین ڈوگر :
Allah🫀
2026-08-27 01:43:22
1
To see more videos from user @mohammedfaizan405, please go to the Tikwm
homepage.