@imrsdmnr68: زندگی نے ایک بات ضرور سکھائی ہے کہ چیزوں کو پہچاننا آسان ہے، مگر انسانوں کو نہیں۔ بعض اوقات سب سے خوبصورت لہجہ رکھنے والے لوگ ہی سب سے گہرے زخم دے جاتے ہیں۔ اس لیے لوگوں کو ان کے الفاظ سے نہیں، ان کے کردار سے پہچانا کرو#foryou #viral #deepthoughts