♥️🫀💕🫀جب اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مجھ سے پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے یہ پوسٹ دیکھنے اور یہ کمنٹ پڑھنے والے! آپ میرے گواہ رہنا کہ میں نے محبت کے ساتھ آپ سب کو اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنے، پانچ وقت کی نماز قائم کرنے، قرآنِ مجید پڑھنے، استغفار کرنے، درودِ پاک پڑھنے، گناہوں سے توبہ کرنے اور نیک اعمال اختیار کرنے کی دعوت دی تھی۔
اگر یہ پیغام آپ تک پہنچ گیا ہے تو براہِ کرم ایک بار اَسْتَغْفِرُاللّٰهَپڑھ لیجیے، درودِ پاک پڑھ لیجیے،
اَللّٰهُمَصَلِّعَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَدٍ ﷺ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت، استقامت، اور خاتمہ بالخیر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
2026-07-10 17:37:07
17
🌍Arshad 💫 Korai✨🔥 :
2026-07-11 14:45:35
1
Song🥹 :
Kasi lagi
2026-07-11 10:26:49
13
Srif Tum :
2026-07-11 01:48:27
1
Abdullah Bashir :
2026-07-11 10:16:26
4
shafiq rafiq 143 :
2026-07-11 05:03:19
3
BaDRanG HaLaK😉 :
2026-07-11 10:22:43
1
Dr 𝑺𝒘𝒆𝒆𝒕 🩺 :
🤨
2026-07-11 07:15:53
2
To see more videos from user @sallu_1902, please go to the Tikwm
homepage.