@zyn_official789: کچھ جنگیں میدان میں نہیں لڑی جاتیں، وہ دل کے اندر لڑی جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک جنگ ہے تنہائی میں بیٹھ کر اپنے مرحوم باپ کو یاد کرنا۔ 💔 وہ لمحہ جب اچانک اُن کی آواز کان میں گونجتی ہے، اُن کا ہاتھ سر پر محسوس ہوتا ہے، مگر آنکھ کھلتے ہی سب خالی لگتا ہے۔ یہ درد کسی کو بتایا نہیں جا سکتا، یہ صرف محسوس کیا جاتا ہے۔ 😭 باپ کا سایہ ایک ایسی نعمت ہے جس کی قدر تب ہی معلوم ہوتی ہے جب وہ نہ رہے۔ ہر خوشی ادھوری لگتی ہے، ہر کامیابی میں اُن کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ 🥀 اے اللہ، ہمارے مرحوم والدین کی مغفرت فرما، اُنہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرما، اور ہمیں صبر کی توفیق دے۔ 🤲❤️ #millionviews #foryou #foryoupage #urdupoetry #expoler