@estic_wolf: Bilkul /// ❤️‍🩹💯#estic_wolf #urduline #poetry #fyyyp #linemotion @TikTok

𝐖𝚯𝐋𝐅 🐺
𝐖𝚯𝐋𝐅 🐺
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 14:05:02 GMT
999861
81976
382
14036

Music

Download

Comments

sifat_abbas
🦋 🄽🄾🄱🄸🅃🄰 🦋 :
𝙃𝙖𝙥𝙥𝙮 𝘽𝙞𝙧𝙩𝙝𝙙𝙖𝙮 𝙏𝙤 𝙈𝙚 ❤️‍🩹🥀
2026-07-26 22:15:21
33
5446haiqa
Haiqa :
دیکھ تجھے کتنا چاہا ہے! کبھی غور تو کر ایسے تو ھم اپنے بھی! طلب گار نہ تھے
2026-07-26 03:08:43
15
sonujut855
Ali Hasnain Jutt :
لیکن ابھی تو سہی "صحیح" نہیں ہے! 😅
2026-07-27 17:15:00
13
farhanji33
Farhan Mughal :
Sai bt ha hr koi ik dusre se apne ghum chupa ra hota ha
2026-07-22 19:13:42
8
mujeebking024
❤️‍🩹غمخوار خٹک ❤️‍🩹 :
😏 اے میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔" ماضی
2026-07-21 11:13:52
12
ali_bhi_05
علی :
محبتوں کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا ....❤️‍🩹🥺* *من پسند شخص ہر عمر میں اچھا لگتا ہے*🫠🫀
2026-07-21 17:37:50
5
laibaamjad_786
Laiba Amjad :
ignore nehi karna
2026-08-01 05:49:16
7
sahab.356
صاحب ✨🖤 :
اگر اپ کی شادی ہو چکی ہے تو ہمیشہ اپنے شوہر کے سامنے خاموش ہو جانا کبھی اس کے سامنے مت بولنا اگر وہ غصہ کرے تو خاموشی سے پی جانا خدا کی قسم اللہ تعالی اس کے دل میں اپ کی محبت ڈال دے گا اور وہ اپ کی ایسی قدر کرے گا کہ اپ سوچ بھی نہیں سکتی۔
2026-07-22 14:12:03
14
royalrajpoot023
̶N̶̶O̶̶M̶̶I̶_🖤 :
مہربان بنو لیکن کسی کو یہ بتانے کی کوشش نہ کرو کہ تم اچھے ہو
2026-07-28 07:14:05
6
malik_uzair12
💝مـⷭـــᷟـــلک𓆪💕 :
وہ شعر تھا نا کہ درم برم ہی رہیں تو اچھے ہیں ہم سنور جائیں تو بہت حسین لگتے ہیں
2026-07-19 11:59:13
18
m.yousaf.25
Yousaf :
_*اذیتوں کا بوجھ ہمیشہ مخلص دل اُٹھاتے ہیں* ._🥹💔
2026-07-22 08:00:16
15
zara.faheem.r3s
Zara Faheem :
single me😅
2026-08-02 23:59:50
1
rehanawanofficial0
R E H A N :
کیا ہی شکایت کی جائے سب اپنی اپنی جگہ سہی ہوتے ہیں ❤️‍🩹
2026-07-22 11:16:42
11
hussnain0004
▪️ ᴴᵁˢˢᴺᴬᴵᴺ ᴬᴴᴹᴱᴰ▪️ :
ہر الزام کسی نہ کسی دلیل میں کھو گیا، کیا ہی شکایت کی جائے، سب اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہوتے ہیں🍂💔
2026-07-22 00:37:46
7
abbas12sheikh3
Abbas12ShEikh🙃 :
Right 👍
2026-07-10 14:08:17
5
washamzahra
Washam Zahra :) :
hmm... 😓😔💔
2026-07-22 14:55:05
2
softchill82
bint-e-hawa 🪽 :
bilkul 💔💔🫠
2026-08-01 18:34:39
0
talha_yousafzai3
♥︎... :
ہم بھی نہ جانے کیا کر رہیں ہیں جو ہمارا نہیں ہو سکتا اوس سے عشق کر رہے ہیں
2026-07-24 18:58:18
4
usman74572
love u Nimra 🤭 :
"Apni apni jagah sab theek hote hain... bas meri jagah hamesha galat nikal aati hai. 😂"
2026-07-24 19:27:52
4
programing44
Selfish :
bs ak hum he galt hota hy
2026-07-27 06:47:15
4
mariakhan68873
Mariakhan :
koi friend he bnaa loo
2026-07-29 06:22:48
1
noormughal084
noor❤ mughal❤️‍🩹✈️ :
right
2026-07-19 18:32:12
2
niazi.pathan0249
بے آواز لوگوں کی بے اواز :
🚩:واپسی کا سفر ممکن نہی ہم نکل چکے ہیں آنکھ سے آنسوں کی طرح
2026-07-26 13:11:38
2
chemra82
عمری :
Hhhh correct
2026-07-24 17:54:58
2
ayanbutt021
Ayan✨ :
right
2026-07-25 16:43:11
1
To see more videos from user @estic_wolf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About