آج سوشل میڈیا پر شہرت کے لیے جو چاہے کر لو، لیکن یہ نہ بھولو کہ ایک دن موت ضرور آئے گی۔
اس دن نہ فالوورز کام آئیں گے، نہ لائکس، نہ ویڈیوز اور نہ ہی تعریفیں۔ صرف اپنے اعمال ساتھ جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ نے عزت، حیا اور پردے کا حکم ہماری بھلائی کے لیے دیا ہے۔ زندگی چند دن کی ہے، مگر آخرت ہمیشہ کی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے، حیا کی زندگی نصیب فرمائے اور ہمارے انجام کو بہتر بنائے۔ آمین۔
2026-07-11 07:27:37
0
😎Nome Malik😎 :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-11 07:27:47
0
😎Nome Malik😎 :
😎😎😎
2026-07-11 07:27:52
0
To see more videos from user @sahiba.sahzadi, please go to the Tikwm
homepage.