*ڈھونڈے تو سکون خود میں ہی ہے♥️🌙*
*دوسروں میں تو فقط الجھنیں ہیں🥹*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Queen👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-07-10 15:45:58
3
شہریار راں 🦅 :
*کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا...*
`ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہوگا اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا`۔
*یہ ظرف ہے* طرف والوں کے لیے ہوتے ہیں۔
`ملامتیں بھی انہی کے حصے میں آتی ہیں۔ بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے۔
2026-07-10 15:37:09
4
غبار دل ❤️ :
ہم شرم سے مرجاتے ہیں یہ سوچ کہ اکثر
دونوں کو جدا جس نے کیا موت نہیں تھی
علی ارتضی
2026-07-10 14:16:17
4
asifalichandio652 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 17:34:49
1
Sarah Khan sarah :
😳😳😳😳😳
2026-07-10 15:13:14
1
ZAHEER 💝 :
😳😳😳
2026-07-10 14:14:19
1
M_Asif__06 :
👌👌👌
2026-07-10 18:30:16
0
Shahid Mughal :
👍👍👍🤧
2026-07-10 21:39:36
0
To see more videos from user @zeeshan.mubtala, please go to the Tikwm
homepage.