@itx_haji_bangash14: #إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ شہید قائد کے دیرینہ ساتھی، ڈاکٹر عابد علی شاہ (سابق سیکرٹری انجمن حسینیہ)، ولد حاجی فقیر شاہ مرحوم، بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ بروز جمعہ، 10 جولائی 2026، شام 4:30بجے، امام بارگاہ کڑمان یوسف خیل میں ادا کی جائے گی۔ تمام دوستوں، احباب اور مومنین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کریں۔ سوگواران: حاجی دوست علی، حاجی فضل علی شاہ، پرنسپل واحد علی شاہ، پرنسپل عمران علی، کربلائی خادم حسین، کربلائی محمد علی شاہ، ذوالفقار علی، میثم علی، منیب علی، عابس علی۔#creatorsearchinsights #insightsearchcreator