@mind._psychologist: جب دنیا کے دروازے بند ہو جائیں، جب کوئی آپ کا درد نہ سمجھے، اور جب آزمائشیں دل کو تھکا دیں... تو مایوس مت ہونا۔ یاد رکھو! ہمارا اللہ ہر مشکل کو ٹالنے پر قادر ہے، اور ہمارے امامِ وقت (عج) ہماری ہر پوشیدہ آہ اور آنسو سے واقف ہیں۔ مولا! مجھے ان تمام اذیتوں اور پریشانیوں سے نکال دیجیے جو مجھے اندر سے توڑ رہی ہیں 🤲🥺🥹💔 #aljal_ya_imam_e_zaman_as🙏🙌 #dil_sukoon_mangati_hai #ForyouPage #viral_video #foryouuuuuuuuuuuu
اللہ ان لوگوں کی دلوں کو سکون دے🥺
جو اپنے دلوں کے حال تیرے علاوہ کوئی نہیں جانتا ❤️🔥
2026-07-15 03:16:07
21
*_اُدَآسٌٗ رُوح* :
ایک بزرگ فرمایا کرتے تھے کہ انسان کو ختم کرنے کے لیے ہمیشہ دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی، بعض اوقات اس کی اپنی خاموشیاں، اس کی اپنی سوچیں اور وہ اذیتیں ہی کافی ہوتی ہیں جنہیں وہ کسی سے بیان بھی نہیں کر سکتا۔ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو آنکھوں سے نہیں، روح سے بہتے ہیں۔ لوگ صرف چہرے پر مسکراہٹ دیکھتے ہیں، مگر دل کے اندر چلنے والی جنگ سے بے خبر رہتے ہیں۔ ایسے لمحوں میں انسان کسی انسان کو نہیں پکارتا، بلکہ اپنے رب کے سامنے ٹوٹ جاتا ہے۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ جو درد کسی کو سمجھ نہیں آتا، وہ مولا کو ضرور معلوم ہوتا ہے۔ اس لیے میری دعا بھی یہی ہے: ‘اے مولا! مجھے اُن اذیتوں سے نکال دے جو مجھے پریشان کرتی ہیں
2026-07-15 13:46:31
2
👑Rani💫 :
hyeee mry Allah khtm kar da hm sab toty dilo k azyat molaaa 😭😭😭
2026-07-14 20:04:43
11
𝄟 ⃝🅽🅸🆂🅷🅰 ⃝𝄟 :
ALLAH PAK sab ky liay aasania peeda kre Ameen
2026-07-15 03:09:23
3
😋•°chocolate°• 🍫👀🧸 :
ya Allah please mujy sakon dy ameeeen 🤲🏼🥹😭
2026-07-15 16:15:56
1
🦋Ya Mola sahib Zamana🦋 :
sister caption send me plz 🥹🥹
2026-07-10 15:21:51
6
🎀🎀 :
Elahi ameen 😭😭😭
2026-07-15 17:13:08
1
Lönëly gïrl 👰♀️ :
Ameen jani 🤲😔
2026-07-10 17:54:21
5
اسداللہ :
💔:اللہ ان لوگوں کی دلوں کو سکون دے🥺
جو اپنے دلوں کے حال تیرے علاوہ کوئی نہیں جانتا ❤️🔥
2026-07-15 06:29:36
2
نعمان یونس :
آمین یا رب العالمین
2026-07-15 08:51:56
2
درویش خانہ :
یا اللہ مخلص دلوں آزما لیکن
انہے صبر عطا فرما انہے بٹھکنے
نہ دے 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-15 10:53:51
1
🦋جَنّت 🦋 :
Ameeen
2026-07-15 07:31:33
2
❣︎𝑺𝑯𝑨𝑯𝑰𝑫❣︎ :
ameen
2026-07-15 01:02:51
1
💁♂️.🦅 :
:ہم تو وہ ہے جنہیں ناراض ہونے پر
منایا نہیں جاتا بلکہ چھوڑ دیا جاتا ہے۔🫀
2026-07-15 05:36:22
2
DaDa53typist :
مجھے ان اذیتوں سے نکال دیا۔ مولا 🥺
جو مجھے پریشان کر دیتی ہیں 💔
2026-07-15 08:36:51
4
♥️بھکر 💫دا ♥️بلوچ ♥️ :
امین🥺🤲
2026-07-14 05:05:00
3
🇵🇸🇵🇸✌Śhãmş ĢĶ✌🇵🇸🇵🇸 :
same 💔💔😭🤲🤲
2026-07-14 16:40:07
2
shadow aluna :
2026-07-10 15:53:46
2
To see more videos from user @mind._psychologist, please go to the Tikwm
homepage.