🤲 *یا ﷲ* 🤍
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ 🤍
اے مالک! 🤲 ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقینِ کامل ہے اس کو دیکھ، اور ہماری حاجتوں کو پورا فرما۔ 💖
*آمین یا ربّالعالمین* 🤲
✨
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️: اللہ! ہمارے دلوں کو شفایاب کردیجئیے!
ہر اس گناہ ، بیماری اور شر سے جس سے وہ سیاہ پڑ رہے ہیں ۔۔۔
یا اللہ! ہمیں روشن اور شفاف دل کا مالک بنا دیجئیے ، ایسا دل جس کی چمک ہمارے اعمال میں ظاہر ہوتی ہو
۔ ۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️::خانۂ کعبہ کا دیدار اور حجرِ اسود کا بوسہ، اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے۔
آمین، یا ربّالعالمین!🤲 ❤️
2026-07-10 17:02:10
1
To see more videos from user @be_your_fav0rite, please go to the Tikwm
homepage.