@zulfiqar.ali.shah581: آزاد کشمیر وسائل سے مالا مال ایک مضبوط معاشی قوت ہے، اوورسیز کشمیریوں کی ترسیلات زر معیشت کا بڑا سہارا ہیں، آزاد کشمیر امداد کا محتاج نہیں بلکہ اپنے وسائل سے ترقی کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے #AzadKashmir #KashmirEconomy #OverseasKashmiris #EconomicStrength #AJK