@infinit076: #they are perfect couple# #sasuke#sakura#ship#Love

INFINITY
INFINITY
Open In TikTok:
Region: BD
Friday 10 July 2026 14:33:42 GMT
12876
482
7
191

Music

Download

Comments

love.shinobu3
~♡kanae♡~ :
2026-08-11 15:06:26
1
mdbelal933
mdbelal51706 :
the perfect couple
2026-07-16 04:34:04
1
shehd.otshiha
Chehd Uuhiha🌸 :
2026-09-12 20:33:57
2
fathifathi7064
fathifathi7064 :
2026-09-13 07:55:51
1
nuura_430
Nuur salma :
2026-09-03 21:09:29
1
7t3i33iyyyiu
IS SASUKE UCHIHA 🎭🚩 :
❤️‍🩹
2026-10-30 11:06:48
2
sita.rai427
Sita Rai :
❤️❤️❤️
2026-07-17 16:39:47
0
To see more videos from user @infinit076, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم رب کو کھو دینے سے کیوں نہیں ڈرتے ہم دنیا کی ہر چیز کھو جانے سے ڈرتے ہیں۔ پیسہ کھو جانے سے ڈرتے ہیں، نوکری کھو جانے سے ڈرتے ہیں۔ محبوب کھو جانے سے ڈرتے ہیں، دوست کھو جانے سے ڈرتے ہیں۔ ہم کیوں نہیں ڈرتے کہ کہیں اللہ ہم سے ناراض نہ ہو جائے۔ ہم کیوں نہیں ڈرتے کہ کہیں ہمارے گناہوں کی وجہ سے وہ ہم سے اپنا تعلق نہ توڑ دے۔ ہم کیوں نہیں ڈرتے کہ کہیں وہ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ نہ دے۔ دنیا کا کوئی شخص اگر ہم سے منہ موڑ لے تو ہم اسے منانے کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں۔ معافیاں مانگتے ہیں راتوں کو جاگتے ہیں۔ لیکن رب ناراض ہو جائے تو ہمیں کوئی فکر ہی نہیں ہوتی۔ ہم فجر چھوڑ دیتے ہیں اور ہمارے دل میں کوئی کھٹک بھی نہیں ہوتی۔ ہم جھوٹ بولتے ہیں، غیبت کرتے ہیں، نمازیں چھوڑتے ہیں اور پھر بھی مطمئن رہتے ہیں۔ کیا ہمیں لگتا ہے کہ رب کے بغیر ہم جی لیں گے؟۔ حالانکہ رب کے بغیر تو سانس بھی نہیں آتی۔ جس رب نے ہمیں ماں کے پیٹ میں پالا، اندھیروں میں رزق دیا، اسی رب کو ہم بھول گئے۔ ہاں وہ معاف کر دیتا ہے، وہ بہت رحیم ہے، لیکن کیا اس کی رحمت کا اس طرح ناجائز فائدہ اٹھانا چاہیے۔ ہم دنیا کے چھوٹے چھوٹے رسک سے ڈرتے ہیں لیکن آخرت کے سب سے بڑے رسک سے نہیں ڈرتے۔ کاش ہم اس بات سے ڈرنے لگ جائیں کہ کہیں میرا رب مجھ سے دور نہ ہو جائے۔ کیونکہ جس کا رب نہیں، اس کا کوئی نہیں۔ اور جس کا رب ہے، اسے کسی اور کی ضرورت نہیں۔ اگر آج تمہیں یہ ڈر لگنے لگ جائے کہ میں اپنے رب کو نہ کھو دوں۔ تو یقین مانو، تم کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ کیونکہ یہ ڈر تمہیں ہر گناہ سے بچا لے گا اور ہر نیکی کی طرف لے جائے گا۔ تو آج سے دعا کرو، یا اللہ مجھے ہر چیز سے محروم کر دے لیکن کبھی خود سے محروم نہ کرنا۔ #fypシ゚viral🖤tiktok #unfrrezemyaccount #creatorseachinsights

About