@tarar7282: کہ بعض لوگ بغیر کسی واضح وجہ کے مخالفت، تنقید یا دشمنی کرتے ہیں۔ اکثر ایسی دشمنی کے پیچھے حسد اور جلَن ہوتی ہے، کیونکہ وہ دوسرے کی کامیابی، عزت یا خوشی کو برداشت نہیں کر پاتے۔ حاسد شخص کھل کر اپنی حسد کا اظہار نہیں کرتا، اس لیے وہ بے وجہ مخالفت یا دشمنی کا راستہ اختیار کر لیتا ہے۔ اس لئے کہا جاتا ہے کہ بلا وجہ دشمنی کرنے والا اکثر دل میں حسد رکھتا ہے۔ بلا وجہ کے دشمن در حقیقت حاسد ہوتے ہیں۔#Tarar_saab🖤 #dhoky_ala🥂🖤 #punjabipeotry🥀 #foryoupagе #mandibahauddin