@qamberhnaqvi: زبردست 🎉 حکومت نے جائیداد کی خریدوفروخت کیلیے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی ہے۔ اب فرد یا نقل اراضی ریکارڈ کے ذریعے زمین کی خرید و فروخت ممکن ہے، نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے۔ کسی بھی معاملہ میں مخلصانہ مشورہ اور ماہرانہ رائے کے لیے۔